جماعت اسلامی کے رہنما عبدالحفیظ احمد،منور بخاری اور میا ں ایوب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
لاہور( پ ر)جماعت اسلامی کے رہنما عبدالحفیظ احمد،سید منور بخاری اور پروفیسر میا ں محمد ایوب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ساڑھے پانچ بجے منصورہ میں ہو گا ،سی پی این ای کے صدر اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،امیر لاہور میا ں مقصود احمد اور ذکر اللہ مجاہد خطاب کریں گے