پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت رانا ثناء اللہ کا دوبارہ وزیر قانون بنایا جا رہا ہے ۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں توسیع 2 مرحلوں میں کیا جائے گی جبکہ پہلے مرحلے میں رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث کو صوبائی کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا ۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں وزارتوں کا حلف اٹھانے والے رکن صوبائی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو وزارت قانون اور لوکل گورنمنٹ کا قلمدان سونپا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ اول -