ورلڈ پاسبان ختم نبوت نے یوم تکبیر یوم تجدید عہد کے طور پر منایا

ورلڈ پاسبان ختم نبوت نے یوم تکبیر یوم تجدید عہد کے طور پر منایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی)ورلڈ پاسبان ختم نبوت نے یوم تکبیر یوم تجدید عہد کے طور پر منایا پورے ملک میں یوم تکبیر کے حوالہ سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ لاہورپریس کلب سے ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ورکرز نے ’’ایٹمی پاکستان اورپاک فوج زندہ باد‘‘ریلی نکالی جس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان ودیگر نے کہا کہ قادیانیوں نے اہم ملکی ایٹمی راز امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کو دئیے اور یہ فعل قبیح بدنام زمانہ سکہ بند قادیانی سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام قادیانی نے انجام دیا جس کا انکشاف ڈاکٹر زید ملک نے اپنی شہرہ آفاق کتاب ’’اسلامی ایٹم بم‘‘میں بھی کیا ہے یا درہے کہ ایٹمی دھماکوں کے موقع پرقادیانی این جی او نے اسلام آباد میں ایٹمی ہیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا علامتی جنازہ اور قبر بنائی تھی اور کہوٹہ ایٹمی پلانٹ میں موجود تمام قادیانیوں کو دشمن کی جاسوسی کے پیش نظر فی الفور برطرف نکالا جائے کیونکہ ملک کے اعلیٰ و حساس عہدوں پر تعینات قادیانی نہ صرف ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں بلکہ وہ امریکہ ، اسرائیل و بھارت کے جاسوس ہیں انکی ہرقسم کی مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے آج یوم تکبیر پر ہم سب پاکستانیوں کو وطن عزیز پاکستان کی بقاؤ سلامتی، ترقی و خوشحالی کا عہد کرناہوگا ۔


کہ ہم ملک دشمنوں اور انکے آلہ کار قادیانیوں کے تمام تر ناپاک عزائم ملیامیٹ کردیں ۔