دوپولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

دوپولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 2 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ایس پی سی آئی اے راولپنڈی مِس ماریہ محمودکو ایس پی انوسٹی گیشن جہلم تعینات کر دیا۔ جبکہ ڈی ایس پی گلبرگ سٹی ٹریفک پولیس لاہور محمد شہزاد کوسنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -