اپریل کے دوران رقم کے ذریعے تجارت کا عالمی حجم 4.96 ٹریلین ڈالر روزانہ

اپریل کے دوران رقم کے ذریعے تجارت کا عالمی حجم 4.96 ٹریلین ڈالر روزانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (اے پی پی) ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران دنیا بھر میں رقوم کے ذریعے تجارت کا حجم 4.96 ٹریلین ڈالر روزانہ رہاجس کی اہم وجہ بینک آف جاپان کا اپنی مالیاتی پالیس میں تبدیلی نہ لانے کا فیصلہ ہے۔سیٹیلمنٹ کمپنی سی ایل ایس کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران دنیابھر میں رقم کے ذریعے تجارت کا مجموعی حجم 4.96 ٹریلین روزانہ رہا جبکہ مارچ کے دوران اس کا حجم 4.69 ٹریلین ڈالر روزانہ جبکہ اپریل 2015 ء کے دوران 4.64 ٹریلین ڈالر رہا تھا۔

مزید :

کامرس -