تنظیم شہریان لاہورنے یوم تکبیر کے سلسلے میں کیک کاٹا
لاہور(پ ر) تنظیم شہریان لاہور کے زیر اہتما م یوم تکبیر کے سلسلے میں ہیڈ آفس الحمراء سنٹرعلامہ اقبال روڈ پر کیک کاٹا گیا اس موقع پر چیئرمین محمد شفیق قادری،پیر نو بہار علی شاہ،علی رضا کاظمی،رانا شفیق قمر،مفتی سہیل رضا،حاجی صابر احمد،انتظار حسین،شان علی قادری و دیگر بھی موجود تھے