عظیم الشان محفل

عظیم الشان محفل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کے علاقے لکھو ڈیر شریف پورہ میں 4 جون 2016ء بروز ہفتہ کو ایک بہت عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پیر سید احمد محمد شاہ صاحب اور پیر سید عمر محمد شاہ صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے اور خصوصی خطاب تاجدار چورا شریف پروفیسر ڈاکٹر سید احمد محمد شاہ صاحب فرمائیں گے۔
لہٰذا تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔