جوہانسبرگ،تمبو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے لاکھوں مالیت کی منشیات پکڑی گئی

جوہانسبرگ،تمبو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے لاکھوں مالیت کی منشیات پکڑی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)تمبو کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے منشیات میں شامل ہونے والے کرسٹل مواد سے بھرے تھیلے کو قبضے میں لے لیا،تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے شک پڑنے پر تھیلے کو کھولا تو اس میں کرسٹل رنگ کا مواد تھا،بیگ کو سکین کرنا پر معلوم ہوا اس میں منشیات سے ملتی جلتی کوئی شہ ہے جس پر اینٹی نار کونکس حکام کو اطلاع کر دی گئی جنہوں نے بیگ کے مالک کو تلاش کر کے گرفتار کر لیا ہے،مواد چار کلو وزنی ہے اور اس کی مالیت چھ ملین رینڈ بتائی جا رہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -