ایف بی آر عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہ ڈالے،میاں کامران سیف

ایف بی آر عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہ ڈالے،میاں کامران سیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ( ق) کے راہنما میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ ایف بی آر عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو بڑھائے انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس بحران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔توانائی بحران نے ملکی صنعت اور تجارت کو دیمک کی طرح چاٹنا شروع کر دیا ہے۔جبکہ بجٹ 2016-17میں عوامی ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ اور حکومتی تاقص معاشی پالیسوں کی بدولت مقامی صنعتکار سرمایہ کاری ہمسایہ ممالک میں کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ا