شا ہد رہ ٹا ؤ ن، نا معلو م افر اد نے زمیندارکے کھیتو ں میں آ گ لگا دی
لا ہور (وقائع نگار) شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قے میں نا معلو م افر اد نے زمیندارکے کھیتو ں میں آ گ لگا دی جس سے اس کی سا ری فصل تبا ہ ہو گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قے کا لا خطا ئی روڈ پر نا معلو م افر اد نے زمیندارشر یف کے کھیتو ں کو آ گ لگا دی جس سے فصل جل کر راکھ ہو گئی۔ اطلا ع ملنے پر فا ئر بریگیڈ کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں جنہو ں نے آ گ بجھا دی ۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔