فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،باباجلال دین مٹن چنے ،لاہوری بسم اللہ اور داتا علی ہجویری ملک شاپ سر بمہر
لاہور(کامرس رپورٹر)ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا رر وائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سمن آ با د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں کا روائی کر تے ہو ئے وحد ت رو ڈ پر واقع لاہو ری ملک شا پ کو ملا وٹ شدہ دو دھ فر و خت کر نیکی بنا پر،دا تا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے بسم اللہ کھر ل ملک شا پ ، دا تا علی ہجویر ی ملک شا پ کو ملا وٹ شدہ دو دھ فر و خت کر نے اور نیلے ڈرم استعما ل کر نے کی بنا پر جبکہ را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے شا ہد رہ میں با با جلا ل دین مٹن چنے کو گندے با کس استعما ل کر نے، پرو ڈکشن ایریا میں واش روم ہو نے، گندے فر یزرز اور چیزیں ڈھانپ کر نہ ر کھنے کی بنا پرسر بمہر کر دیا۔عزیز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ضرار شہید رو ڈ پر ریا ض ہو ٹل اور شیخ جو س کا ر نرکو ،سمن آ با د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے بند روڈ پر واقع مکھن ہو ٹل کو مکھیوں کی مو جو دگی، گند ے اور ٹو ٹے فر یزرز،را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے شا ہد رہ میں جھو لے لعل ہو ٹل کو گندے با کس استعما ل کر نے، کا ؤ نٹر نہ ہو نے،علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نے جو ہر ٹا ؤ ن میں واقع چنٹالیہ ریسٹورنٹکو مکھیو ں کی مو جو د گی اور گندی ٹر الی استعما ل کر نے کی بنا پر جبکہ نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کو ٹ لکھپت میں واقع پاک مدینہ سو ئیٹس کے کا ر خا نے کواور گورمے کیٹرزکو گندے فر یزرز اور چیزیں ڈھانپ کر نہ ر کھنے کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیے۔ سمن آبا د ٹا ؤ ن اور را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مختلف جگہو ں پر کا ر وا ئی کر تے ہو ئے گو لہ پو ا ئنٹ اور ڑیڑھیو ں سے جو س اور شر بت چیک کیئے اور سکرین مو جو د ہو نے اور مضر صحت ہو نے کی بنا پر مو قع سے 32لیٹر جو س ضا ئع کیا۔