کالجز کے انٹرنل آڈٹ کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ز کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

کالجز کے انٹرنل آڈٹ کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ز کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(ٖ سٹاف رپورٹر)ملتان ڈویژن کے تمام بوائز و گرلز کالجز میں سالانہ انٹرنل آڈٹ کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں جو اس(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

سلسلے میں ذمہ دار ہونگے کہ فنڈزکا استعمال درست کیا جائے‘ اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ز ڈائریکٹر کالجز کو رپورٹ کریں گے۔
انٹرنل آڈٹ