خسرہ مہم میں کام کرنیوالی لیڈی ہیلتھ ورکرز تاحال معاوضے سے محروم ‘ 2 ماہ کی تنخواہ بھی نہ مل سکی ‘ گھروں کے چولہے ٹھنڈے ‘ معاشی مشکلات میں مبتلا ہونے لگیں
ملتان ( وقائع نگار ) ملتان سمیت صوبہ بھر کی سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو 2015 میں خسرہ مہم میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں مل سکا اور گزشتہ دو ماہ سے محکمہ صحت نے تنخواہ بھی ادا نہیں کیا ہے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)