میڈیکل وڈینٹل کالجز میں 14 جولائی تک تعطیلات کا اعلان

میڈیکل وڈینٹل کالجز میں 14 جولائی تک تعطیلات کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ‘ 30 مئی 2016 سے 14 جولائی تک تعطیلات ہونگی ۔
تعطیلات