2009ء میں لگائے جانیوالے واٹرفلٹریشن پلانٹس میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ملتان(خبرنگار)محکمہ لوکل گورنمنٹ ملتان میں 2009ء میں مختلف علاقوں میں لگائے جانے والے واٹر پیوریفکیشن پلانٹس میں گھپلوں اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے سیکرٹری لوکل(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )