ضلع مظفر گڑھ میں دریائے چناب سمیت تمام ہیڈز پر نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد، دفعہ 144نافذ

ضلع مظفر گڑھ میں دریائے چناب سمیت تمام ہیڈز پر نہانے اور کشتی رانی پر پابندی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان گڑھ ( نمائندہ پاکستان ) ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے ضابطہ فوجداری کی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

دفعہ 144کے تحت ضلعی ریونیو حدود میں دریائے چناب ، ہیڈ محمد والہ، تونسہ بیراج، پنجند ہیڈ ورکس،ہیڈ بکائنی ، ہیڈ لسکانی پر نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد کردی جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی ۔