چارسدہ کے 7 سالہ لاپتہ طفیل کی بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا

چارسدہ کے 7 سالہ لاپتہ طفیل کی بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا
چارسدہ کے 7 سالہ لاپتہ طفیل کی بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (آن لائن) چارسدہ کے 7 سالہ لاپتہ طفیل کی بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چارسدہ کا رہائشی طفیل دو سال قبل سریاب روڈ سے لاپتہ ہوا تھا۔ والدین نے پڑانگ تھانے میں لاپتہ طفیل کے حوالے سے ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ سوشل میڈیا پر طفیل کے بھارت کے صوبہ راجستھان کے علاقے گنگا کے تھانے میں موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔

مزید :

چارسدہ -