اوباش نے سکول ٹیچر کی اہلیہ پر کتا چھوڑ دیا‘ خاتون شدید زخمی

اوباش نے سکول ٹیچر کی اہلیہ پر کتا چھوڑ دیا‘ خاتون شدید زخمی
اوباش نے سکول ٹیچر کی اہلیہ پر کتا چھوڑ دیا‘ خاتون شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (اے پی پی) سکول ٹیچر کی اہلیہ پر اوباش شخص نے کتا چھوڑ دیا جس سے وہ شدیدزخمی ہو گئی، خاتون کو طبی امداد کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں58/10-Rکے رہائشی سکول ٹیچر کی اہلیہ نذیراں بیگم کسی کام سے گلی میں گزررہی تھی کہ گلی میں کھڑے اوباش عزیز خان نے خاتون پر کتا چھوڑ دیا جس کے کاٹنے سے خاتون شدید زخمی ہوگئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

خانیوال -