وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں:افغان صدر

وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں:افغان صدر
وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں:افغان صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔

نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہیں پوری امید ہے کہ نواز شریف کے دل کا آپریشن بخیر و خوبی انجام پائے گا اور وہ بہت جلد مکمل صحت یا ب ہو جائیں گے ۔