بینظیر ایئر پورٹ کا رن وے کل دوپہر 1سے شام 6بجے تک بند رہیگا : سول ایوی ایشن حکام

بینظیر ایئر پورٹ کا رن وے کل دوپہر 1سے شام 6بجے تک بند رہیگا : سول ایوی ایشن ...
بینظیر ایئر پورٹ کا رن وے کل دوپہر 1سے شام 6بجے تک بند رہیگا : سول ایوی ایشن حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے راولپنڈی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے کل دوپہر 1بجے سے شام 6بجے تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بینظیر ایئر پورٹ کا رن وے کل دوپہر 1بجے سے شام 6بجے تک بند رہے گا اور اس حوالے سے تمام ایئر لائنز کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ رن وے کو آپریشنل وجوہات کی بناءپر بند کیا جا رہا ہے جس کے بعد ایئر لائنز نے اپنے فلائٹ شیڈول کو تبدیل کر دیا ہے ۔ دوسری جانب مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ دوپہر 1سے شام 6بجے تک ایئر پورٹ آنے سے پہلے اپنی مطلوبہ فلائٹ کی ٹائمنگ کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں ۔

مزید :

راولپنڈی -