بلوچستان ڈرون حملے میں ملا اختر منصور ہلاک ہوا،ڈی این اے سے شناخت ہو گئی :وزارت داخلہ

بلوچستان ڈرون حملے میں ملا اختر منصور ہلاک ہوا،ڈی این اے سے شناخت ہو گئی ...
بلوچستان ڈرون حملے میں ملا اختر منصور ہلاک ہوا،ڈی این اے سے شناخت ہو گئی :وزارت داخلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بلوچستان ڈرون حملے میںجاں بحق ہونے والے دوسرے شخص کی بھی حتمی شناخت کر لی گئی ہے،ہلاک ہونے والا شخص تحریک طالبان افغانستان کا امیر ملا اختر منصور تھا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوئی جس کا میچ ملا منصور کے قریبی عزیز سے لیا گیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملا منصور کا قریبی عزیز اس کی میت لینے افغانستان سے آیا تھا ۔

مزید :

قومی -