وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کا وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم کو فون کیا اور ان کی صحت سے بات چیت کی ۔اس موقع پر ثنا اللہ زہری نے وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کی دعاءاور نیک تمناﺅں کا بھی اظہار کیا ۔