ڈیفنس اے،تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل زخمی

ڈیفنس اے،تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل زخمی

لا ہور (خبرنگار)ڈیفنس اے کے علاقہ میں تیز رفتارکاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار35سالہ پولیس کانسٹیبل سہیل اختر زخمی ہو گیاجس کوایمبولینس کے ذریعے سروسزاسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کا ر سوار ڈرائیور مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔ پولیس نے زخمی کے بیا ن پر مقد مہ درج کر کے کا ر ڈرائیو ر کی تلا ش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی