ڈی آ ئی جی آ پر یشنز کامنڈیوں کا دورہ، سیکیورٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ

ڈی آ ئی جی آ پر یشنز کامنڈیوں کا دورہ، سیکیورٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبرنگار) ڈی آ ئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف نے سبز ی منڈ ی اور فر وٹ منڈ ی کا دورہ کر کے سیکیورٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا ۔اس مو قع پر ایس ایچ او راوی روڈ محمد عا صم رفیع اور چو کی انچا ر ج رانا صا دق بھی ڈی آ ئی جی ڈاکٹر حید ر اشر ف کے ہمر اہ تھے۔اس مو قع پر ڈی آ ئی جی ڈاکٹر حید ر اشر ف نے سبز ی منڈ ی کے سیکو رٹی انتظا ما ت کو بہتر قر ار دیا اور ایس ایچ او محمد عا صم رفیع کے انتظا ما ت کی تعر یف کی ۔اس مو قع پر ڈی آ ئی جی آپریشنزنے پولیس لا ئن سے مز ید نفر ی منگو ا کر سبز ی منڈ ی اور فر وٹ منڈ ی میں تعینا ت کر نے کے احکا ما ت بھی جاری کئے۔ دوسری جانب ایس پی کینٹ رانا طاہر الرحمن نے غازی آباد رمضان بازار سمیت کینٹ ڈویژن میں قائم رمضان بازاروں اور مساجد میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لئے دورے کئے۔ اس موقع پر غازی آباد رمضان بازار میں بہتر سیکیورٹی پر ایس ایچ او غازی آباد کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -