باٹا پور، بی آر بی نہر سے 34 سالہ شخص کی نعش برآمد، قتل کا شبہ

باٹا پور، بی آر بی نہر سے 34 سالہ شخص کی نعش برآمد، قتل کا شبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) باٹا پور کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 34 سالہ شخص کو قتل کر کے نعش بی آر بی نہر میں بہا دی۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر نعش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ، تاہم اصل حقائق ورثاء کے سامنے آنے پر معلوم ہو سکیں گے۔

مزید :

علاقائی -