مہک نورنے رمضان المبارک کیلئے اپنی نعت ریکارڈکروادی

مہک نورنے رمضان المبارک کیلئے اپنی نعت ریکارڈکروادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹیج اداکارہ مہک نورنے رمضان المبارک کیلئے اپنی نعت ریکارڈکروادی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور نے ’’میرے مولا‘‘کے نام سے نعت ریکارڈ کروائی ہے جسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پہلے روز ہی ہزاروں نے افراد نے سن لیا ہے جبکہ اس حوالے سے مہک نور نے بتایا کہ مجھے بچپن سے ہی نعتیں پڑھنے کا شوق ہے مگر میں نے زندگی میں پہلی بار اپنی باقاعدہ نعت ریکارڈ کروائی ہے اور رمضان المبارک کیلئے بھی میں خصوصی تیاریاں کر رہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -