عالمی عدالت انصافکاسٹے آرڈر نااہل حکومت کی شکست ہے،ارمغان صا د ق

عالمی عدالت انصافکاسٹے آرڈر نااہل حکومت کی شکست ہے،ارمغان صا د ق

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے کلبھوشن یادیو والے معاملے کوبگاڑکر ایک بارپھرملک وقوم کو رسواکردیا۔ان کی ہمدردیاں مودی سرکار کے ساتھ ہیں،عالمی عدالت انصاف کاسٹے آرڈردرحقیقت ریاست نہیں نااہل حکومت کی شکست ہے، حکمران خوش ہیں ان کی من کی مرادپوری ہوگئی ۔میاں نوازشریف اوران کے بھارتی ہم منصب ایک دوسرے کی سیاست اورحکومت بچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑرہے ۔

 حکمرانوں کی نیت میں کھوٹ ہے۔

،نوازشریف ملک اورعوام کوزخم لگانابندکردیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4