چین،ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل کشتیوں کی ریس

چین،ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل کشتیوں کی ریس
چین،ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل کشتیوں کی ریس

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل ہی کشتیوں کی دلچسپ ریس شروع ہوگئی۔چین بھر میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل رونقیں عروج پر پہنچ گئی ہیں، فیسٹول سے قبل ملک بھر میں ڈریگن بوٹ ریس کا اہتمام کیا گیا۔شانزی میں ہونے والی ریس میں 400 افراد نے حصہ لیا۔ بڑی بڑی کشتیوں میں سوار شرکاء نے ریس میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے خوب جان لگائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4