آئندہ سال ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں میں تبدیل ہو جائے گا:احسن اقبال

آئندہ سال ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں میں تبدیل ہو جائے گا:احسن اقبال

نارووال ( آئی این پی) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ آئند ہ سا ل ملک اند ھیر و ں سے نکل کر رو شنیو ں میں تبد یل ہو جا ئے گا،جب مسلم لیگ ن نے حکو مت سنبھا لی تو معیشت کی شر ح 3 اعشا ریہ 3تھی جو اب بڑھ کر پا نچ اعشا ریہ تین تک پہنچ گئی ہے ۔وہ نارووا ل کچہر ی رو ڈپر ٹف ٹا ئل منصو بے کا آفتتا ح کر نے کے مو قع پر منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر رہے تھے ۔وفا قی وزیر احسن اقبا ل نے کہاکہ اللہ تعا لی کے فضل و کر م سے جو خو اب ہم نے تقر یبا 15۔سا ل پہلے دیکھا تھا وہ آج تقر یبا پور ا ہو چکا ہے اآئند ہ سا ل دس ہزار میگا وا ٹ بجلی سسٹم میں شا مل ہوگی جس سے ملک اند ھیر و ں سے نکل کر رو شنیو ں میں تبد یل ہو جا ئے گا اور اس کا فیصلہ عوا م ہی کر سکتی ہیں اور یقیناًآئند ہ الیکشن میں عوا م ہمیں مز ید عز ت دے گی اور ریکا رڈ کا میا بی حا صل کر یں گے ۔انہو ں نے کہا کہ نارووا ل میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کے علا وہ نو جو ا ن نسل کو جد ید علو م پر مبنی تعلیم کی فرا ہمی سمیت صحت و سپو ر ٹس جیسی سہو لیا ت کی فرا ہمی ان کے و یژ ن کا حصہ ہیں اور آئند ہ بھی تر قی کا یہ سفر جا ری رہے گا ۔ اس موقع پر صو با ئی پا لیما نی سیکر ٹر ی امد اد با ہمی خو اجہ محمد وسیم بٹ اورچیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر الحسن گیلا نی نے بھی خطا ب کیا ۔

احسن اقبال

مزید : کراچی صفحہ اول