ملک بھر میں تمام بنک اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

ملک بھر میں تمام بنک اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) سوموار29مئی کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آباد سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔بینکوں اور مالیاتی اداروں کا سٹاف آن ڈیوٹی ہو گا تاہم کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔

بنک

مزید : ملتان صفحہ آخر