حکومتی احکامات پر ہر صورت عملدرآمد تمام پرائیویٹ سکولز بند کرائے جائینگے‘ اعزاز احمد جوئیہ
ملتا ن( سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان اعزاز احمد خان جوئیہ نے کہا ہے کہ تمام پرائیویٹ سکولز بند کرائے جائیں گے ‘ ’’پاکستان ‘‘کے ساتھ گفتگو کرتے(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )