اشاعت اسلام میں اولیاء کرام کا اہم کردار ہے‘ قاضی بشیر احمد گولڑوی

اشاعت اسلام میں اولیاء کرام کا اہم کردار ہے‘ قاضی بشیر احمد گولڑوی

ملتان (سٹی رپورٹر) جامع مسجد غوثیہ گلبرک کے کے مہتمم و سجادہ نشین دربار حضرت عطا ء اللہ شاہ مہروی علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی نے کہاہے کہ برصغیر پاک وہند میں اشاعت اسلام میں اولیاء کرام کا اہم کردرار ہے اولیاء کرام کے آستانے امن وامان کے آشیانے ہیں اگر ہم اولیاء کرام کے سچے اور پکے پیرو کار بن جائیں تو ملک نہ صرف امن کا گہوارہ بن جائے گا بلکہ پاکستان بحرانوں سے نکل کر ترقی کی راہ پر(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

گامزن ہو جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ مساجد کو آباد کرنے والے کے گھر ہمیشہ آباد رہتے ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر