عوام کو طبی سہولت کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے :عاصم خان

عوام کو طبی سہولت کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے :عاصم خان

پشاور (کرائمز رپورٹر ) بنیادی صحت کی سہولیات عوام کا حق اور ذمہ وران کا فرض ہے بنیادی صحت کی حقوق کی فراہمی جہاں عوام کا حق بنتا ہے وہاں محکمہ صحت ذمہ وران کا فریضہ بھی ہے پشاورمیں بنیادی مرکزی صحت کے ہسپتالوں میں عوا می مسائل حل کر نا اور ان کو بنیادی صحت کے سہو لیات فراہم کر نا حکو مت کی ذمداری ہے اور اس کے لئے ہم بھر پور کو شش کر رہے ہیں لیکن وسا ئل کی کمی کی و جہ سے سو فیصد حل نہیں ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہاضلعی نا ظم پشاور عا صم خان اور کمیو نٹی کے ممبران نے ڈسٹرکٹ ایڈوکسی فورم پشاور کے نویں اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں ڈاکٹر محمد رحمان منیجر ایڈو کیسی اینڈ اکا ؤنٹیبلٹی ایوا بی ایچ این ضلعی نائب نا ظم پشاور قا سم علی ٹاؤن ٹو نا ظم نعیم علی شاہ ڈی ایچ او پشاور ڈاکٹر گل محمد یو سفز ئی پراجیکٹ ڈا ئریکٹر آئی ایم یو ہیلتھ یو نٹ خیبرپختونخوا ڈا کٹر اختر سیداور آرٹی ایس کے صا ئمہ سرور پراجیکٹ ڈائریکٹر ایم این سی ایچ پروگرام حبیب گل بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایڈو کیسی فورم جو بنیادی صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں ضلعی حکو مت بی ایچ یوز کی مزید بہتری کے لئے کو شان ہے لیکن فنڈ کی کمی کی و جہ سے سو فیصد پلان پر عمل در آمد نہیں کر سکتے ڈسڑکٹ ایڈ و کیسی فروم کی بد ولت بی ایچ یوز میں عوام کو در پیش مسا ئل سے آگا ہی ملتی ہے اور اس فورم کی زر یعے ان کے بہت مسا ئل ہو رہے ہیں فوم سے ڈی ایچ او ڈاکٹر گل محمد یوسفز ئی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت صحت کے سہو لیا ت کی فر اہمی کے لئے کو شان ہیں اور تمام ہسپتا لوں آر ایچ سی اور بی ایچ یوز کو ڈاکٹرز دی ہیں کو ئی ہسپتال ڈاکٹر کے بغیر نہیں ہے صو با ئی حکو مت کی بد ولت محکمے سے سیا سی مدا خلت ختم ہو ئی اور ضلع پشاور میں ہما را محکمہ تر قی کی راہ پر گا مزن ہے ڈاکٹر اختر سید پر اجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یو خیبرپختونخوا نے فورم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ایوا بی ایچ این کی بد ولت ہیلتھ کی کار کردگی کا فی بہتر ہو ئی ہے جو خا میوں کی نشا ند ہی کر تے ہیں اور محکمہ صحت اس کو حل کر نے کی کوشش کر تا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر