نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق، ورثاء کی توڑ پھوڑ
ملتان(کرائم رپورٹر)نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق جاں بحق مریض کے ورثا کا ڈاکٹر کے خلاف احتجاج معلوم ہوا ہے کہ ورثا نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ بھی کی جس پر پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ورثا کا کہنا ہے کہ دو روز قبل خانیوال روڈ پر وواقع نجی ہسپتال میں اشفاق کو لائے تھے جسے شدید بخا ر تھا ،ڈاکٹرز نے دو دن تک مرض کی تشخیص ہی نہ کی اور اسے غلط انجکشن لگاتے رہے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
جس پر اس کی موت واقع ہوئی،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔