سابق وزیر اعظم کے والد مخدوم عملدار حسین گیلانی کی برسی3 رمضان المبارک کو منائی جائیگی
ملتان (سٹی رپورٹر) سابق وزیر اعظم پاکستان مخدوم سید یوسف رضاگیلانی کے والد مخدوم سید علمدار حسین گیلانی کی سالانہ برسی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
3رمضان المبارک کو ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنما کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔