ایف آئی اے ملتان کے ملازمین کی تنخواہوں کا نظام صوبائی ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل

ایف آئی اے ملتان کے ملازمین کی تنخواہوں کا نظام صوبائی ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزارت داخلہ کے احکامات پر ایف آئی اے ملتان سرکل کے ملازمین کی تنخواہوں کا نظام صوبائی ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل کردیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے ملتان سرکل (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کے ملازمین کو تنخواہوں کے حصول کے لئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان سے رابطہ کرنے سے روک دیا گیا ہے معلوم ہوا ہے تنخواہوں کا نظام سنٹر ٹیلائز کرنے کے بعد ایف آئی اے تمام بجٹ بھی صوبائی ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل کردیا جائے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر