حکومت کی احترام رمضان آرڈیننس پرمکمل عملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت

حکومت کی احترام رمضان آرڈیننس پرمکمل عملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ڈی سیزکوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں ہوٹل مالکان، کھانے پینے کی دیگراشیاء تیارکرنے والے دکانداروں کووارننگ جاری کریں کہ چاربجے شام سے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
پہلے کھانے پینے کی دکانیں کھولنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں اوراس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرزاورڈی ایس پیزکوآگاہ کردیاہے۔