رحیم یار خان ونواحی علاقوں میں گیسٹرو کا مرض بڑھنے لگا‘ 3 بچوں سمیت مزید 7 افراد متاثر

رحیم یار خان ونواحی علاقوں میں گیسٹرو کا مرض بڑھنے لگا‘ 3 بچوں سمیت مزید 7 ...

رحیم یارخان (بیورونیوز) رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض میں ر وز بر وز اضافہ ہورہا ہے گزشتہ روز(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

3کمسن بچوں سمیت مزید7متاثرہ افراد جن میں گلشن عثمان کی 9ماہ کی زوہا،عباسیہ ٹاؤن کا 25سالہ شہباز، جناح پارک کی15سالہ جویریہ، ترنڈہ سوائے خان کی35سالہ شاہدہ، ترنڈہ محمدپناہ کا 8سالہ کاشف، جناح پارک کی30سالہ پروین اور بغداد کالونی کا 1سالہ عبدالمنان شامل ہیں گیسٹرو سے متاثرہ ان افراد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر