موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا سرغنہ گرفتارکر لیا ہے۔معلوم(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

ہوا ہے کہ سٹی پولیس آفیسر احسن یونس کی ہدایت پر ایس پی کینٹ مہزور علی کی زیر نگرانی پولیس نے ریاض عرف ریاضا ماچھی کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کر لیا،جبکہ اس کے قبضے سے 5موٹر سائیکلیں برامد کر لیں پولیس کا کہنا ہے کہ ریا ض عرف ماچھی بہاولپور پولیس کو کئی متعدد مقدمات میں مطلوب ہے سرغنہ کی نشاندہی پر اس کے ساتھیوں کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر