انصاف کا تقاضا ہے کہ حسین نواز کو پورے مواقع فراہم کیے جائیں: سینیٹر پرویز رشید

انصاف کا تقاضا ہے کہ حسین نواز کو پورے مواقع فراہم کیے جائیں: سینیٹر پرویز ...

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ حسین نواز کو پورے مواقع فراہم کئے جائیں،جن دو جے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

آئی ٹی اراکین پر حسین نواز نے اعتراض کیا انہیں چاہئے تھا کہ وہ خود کو تحقیقات سے الگ کرلیتے‘ دونوں اراکین کا نواز شریف کی مخالف سیاسی جماعت سے تعلق بنتا ہے۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ حسین نواز کو پورے مواقع فراہم کئے جائیں۔ جن دو اراکین پر حسین نواز نے اعتراض کیا وہ خود کو تحقیقات سے الگ کرلیتے۔ دونوں اراککین کا نواز شریف ی مخالف سیاسی جماعت سے تعلق بنتا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر