پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ شروع نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ شروع نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ شروع نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔

  

ایجبسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2017ءمیں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ علیم ڈار داڑھی کیساتھ چیمپینز ٹرافی کے میچ میں امپائرنگ کیلئے آئے تو دنیا ان کا نیا روپ دیکھ کر دنگ رہ گئی، مگر مسلمانوں کے کس پسندیدہ ترین کھلاڑی نے انہیں ایسا کرنے کو کہا؟ نام جان کر آپ ہمیشہ اس کی عزت کریں گے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی نہ ہو سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کو میچ جتوانے والے نوجوان کھلاڑی کرکٹر بننے سے پہلے کیا کرنا چاہتے تھے؟ پاکستان کے نوجوان سٹار کھلاڑی کے بارے میں وہ بات جو کسی کو معلوم نہیں

ذرائع کے مطابق ایجبسٹن میں موسم کے تیور خطرناک ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ بارش کے باعث میچ منسوخ ہی ہو جائے۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے پاکستان کا یہ آخری وارم اپ میچ ہے۔

مزید : کھیل