پی ٹی آئی نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی

پی ٹی آئی نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ...
پی ٹی آئی نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( این این آئی)تحریک انصاف نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی ، ملک بھر میں اس طرز کی وینز چلائی جائیں گی ۔نجی ٹی وی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے کارروان پانامہ کے تحت وزیراعظم کی مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیارکرلی ہے اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے چیئرمین عمران خان کو پانامہ کرپشن وین کا معائنہ بھی کرایا۔ اس موقع پر عمران خان نے کچھ ضروری ہدایات بھی جاری کی ہیں۔جہانگیر ترین کے مطابق اس طرز کی کئی وینز جلد ہی ملک بھر میں نظرآئیں گی۔

مزید :

اسلام آباد -