جنوبی افریقہ کیخلاف انگلینڈ کے 6 کھلاڑی صرف 20 رنز پر کیسے آﺅٹ ہوئے؟ آپ بھی دیکھئے

جنوبی افریقہ کیخلاف انگلینڈ کے 6 کھلاڑی صرف 20 رنز پر کیسے آﺅٹ ہوئے؟ آپ بھی ...
جنوبی افریقہ کیخلاف انگلینڈ کے 6 کھلاڑی صرف 20 رنز پر کیسے آﺅٹ ہوئے؟ آپ بھی دیکھئے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ میں کرکٹ کے بانیوں کی ”تاریخی“ بے عزتی جاری ہے جہاں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں صرف 20 رنز پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ ابتدائی دو میچوں میں فتح کیساتھ سیریز جیتنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کو تیسرے میچ میں ”عزت“ بچانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ علیم ڈار داڑھی کیساتھ چیمپینز ٹرافی کے میچ میں امپائرنگ کیلئے آئے تو دنیا ان کا نیا روپ دیکھ کر دنگ رہ گئی، مگر مسلمانوں کے کس پسندیدہ ترین کھلاڑی نے انہیں ایسا کرنے کو کہا؟ نام جان کر آپ ہمیشہ اس کی عزت کریں گے

لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو جنوبی افریقی باﺅلرز انگلش بیٹنگ لائن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے انگلش ٹیم کے 6 بڑے کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ انگلینڈ کی 6 وکٹیں کیسے گریں؟ آپ بھی دیکھئے۔

جیسن رائے کی وکٹ۔۔۔

مزید : کھیل