سمندر کے بیچ و بیچ قائم اس عمارت کی دراصل کیا حقیقت ہے؟ جان کر آپ بھی دن دنگ رہ جائیں گے

سمندر کے بیچ و بیچ قائم اس عمارت کی دراصل کیا حقیقت ہے؟ جان کر آپ بھی دن دنگ رہ ...
سمندر کے بیچ و بیچ قائم اس عمارت کی دراصل کیا حقیقت ہے؟ جان کر آپ بھی دن دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فجی(نیوزڈیسک) اگر آپ پیزا کے شوقین ہیں اور نیلے پانی میں اس سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو بحرالکاہل کے بیچوں بیچ واقع یہ تیرتی ہوئی بلڈنگ آپ کے لئے بہت موزوں ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ تیرتی ہوئی عمارت اصل میں پیزا کی محبت میں گرفتار افراد کے لئے بنائی گئی ہے جس میں آ پ کوووڈ فائر پیزا کے ساتھ کوکونٹ کاک ٹیل اور پانی کا کھیل کھیلنے کو بھی ملے گا۔کلاﺅڈ9نامی یہ دو منزلہ عمارت سمندر کے بالکل درمیان میں فجی جزائر کے پاس واقع ہے۔ یہاں بیٹھ کر آپ دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ یہاں اپنی شادی، سالگرہ یا کوئی اور تقریب بھی کرسکتے ہیں۔اگر آپ یہاں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو کمپنی کو ایڈوانس میں بتادیں تاکہ وہ آپ کے لئے جیٹ سکنگ، سکیٹ بورڈ اور دیگر پانی میں کھیلے جانے والے کھیلوں کا انتظام کرسکے۔یہاں پرموجود ڈی جے خوبصورت موسیقی کے ذریعے آپ کی تقریب کو دوبالا کردیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -