اس پاکستانی بزرگ نے 55 سال کی عمر میں یہ بے مثال باڈی بنا ڈالی ، مگر کیسے؟ وہ خبر جو تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنی چاہیے

اس پاکستانی بزرگ نے 55 سال کی عمر میں یہ بے مثال باڈی بنا ڈالی ، مگر کیسے؟ وہ ...
اس پاکستانی بزرگ نے 55 سال کی عمر میں یہ بے مثال باڈی بنا ڈالی ، مگر کیسے؟ وہ خبر جو تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنی چاہیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوزڈیسک) آپ نے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے کئی ایکٹرز کو اپنے مسلز بناتے اور جسم کو خوبصورت بناتے ہوئے تو سن رکھا ہوگالیکن آج ہم آپ کو ایک 55سالہ پاکستانی کے بارے میں بتائیں گے جو اتنابوڑھا ہوکر بھی اتنے خوبصورت جسم کا مالک ہے کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ذیل میں دی گئی تصویروں سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ یہ بزرگ کس قدر فٹ ہے۔کوئی شک نہیں کہ یہ بزرگوار نوجوانوں کو اس بات کی ترغیب دے رہے ہیں کہ اگر انسان کی نیت اچھی ہوتووہ کچھ بھی کرسکتا ہے۔
اس تصویر میں دیکھیں کہ کتنا پسینہ بہہ رہا ہے اور یہ کس قدر چست نظر آرہا ہے۔
دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا۔
اس کے عزم کو دیکھ کر نوجوان بھی پریشان ہوجائیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -