پاکستان کا 6دو طرفہ سیریزکی مفاہمت کی یاداشت کی بھارتی خلاف ورزی پر رقم کی ادائیگی کا مطالبہ

پاکستان کا 6دو طرفہ سیریزکی مفاہمت کی یاداشت کی بھارتی خلاف ورزی پر رقم کی ...
پاکستان کا 6دو طرفہ سیریزکی مفاہمت کی یاداشت کی بھارتی خلاف ورزی پر رقم کی ادائیگی کا مطالبہ

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ 7کروڑ ڈالر دے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ بھارت نے چھ دو طرفہ سریز کی مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے بھارت پاکستان کو سات کروڑ ڈالر ادا کرے ۔دوسری جانب بھارتی حکام کا موقف ہے کہ دو طرفہ سیریز سے انکار نہیں کیا ،حکومتی اجازت درکار ہے ۔

مزید : کھیل