حساس اداروں اور لیویز کی ڈیرہ بگٹی میں کاررروائی ،2اینٹی ٹینک مائنز ،دھماکہ خیز مواد بر آمد

حساس اداروں اور لیویز کی ڈیرہ بگٹی میں کاررروائی ،2اینٹی ٹینک مائنز ،دھماکہ ...
حساس اداروں اور لیویز کی ڈیرہ بگٹی میں کاررروائی ،2اینٹی ٹینک مائنز ،دھماکہ خیز مواد بر آمد

  

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حساس ادارو ں اور لیویز نے ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کرتے ہوئے 2اینٹی ٹینک مائنز اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔

پاک بھارت سیریز کا اس سال امکان نہیں ہے:شہریار خان

تفصیلات کے مطابق حساس اداروں لیویز فورس کی بھاری نفری نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے ڈیپا ل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران رہائشی عمارت سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ، اسلحہ ، 2اینٹی ٹینک مائنز اور راکٹ فیوز بھی بر آمد کیا ہے۔بعد ازاں اہلکاروں نے برآمد ہونیوالا سازوسامان اپنی تحویل میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : کوئٹہ