”میرا اس ٹی وی اداکارہ سے کوئی معاشقہ نہیں“،اداکار حمزہ علی عباسی نے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا، دوٹوک اعلان کردیا

”میرا اس ٹی وی اداکارہ سے کوئی معاشقہ نہیں“،اداکار حمزہ علی عباسی نے حیران ...
”میرا اس ٹی وی اداکارہ سے کوئی معاشقہ نہیں“،اداکار حمزہ علی عباسی نے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا، دوٹوک اعلان کردیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکار اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حمزہ علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کبھی بھی کسی خاتون سے پیار نہیں ہوا، میری بہت سی خواتین دوست ہیں مگر ان میں سے کسی کے ساتھ مجھے پیار نہیں ہے۔

’کوئٹہ سے لاہور آنے والی اکبر ایکسپریس میں گونگی بہری خاتون سے ایک مسافر کی واش روم میں جنسی زیادتی، ہوس بجھانے کے بعد ملزم نے ٹرین کی برتھ پر۔۔۔‘رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں انتہائی دردناک خبرآگئی

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار حمزہ علی عباسی نے ان تمام تر افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حمز ہ علی عباسی اور عائشہ خان کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے۔حمزہ عباسی کا کہنا تھا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں میں اور عائشہ بچپن کے دوست ہیں اس سے زیادہ ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے۔

#humawards Here WE come!!! #bff #hamzaaliabbasi #aishakhan #maythebestmanwin ❤️

A post shared by aishakhanofficial (Aisha khan) (@aisharaokhanofficial) on

عائشہ خان کے حوالے سے حمزہ علی عباسی کا مزید کہنا تھا کہ جب عائشہ کی شادی ہو گی تو میں اس کے ساتھ ہی بحیثیت بیٹھا ہوا ہوں گا۔

مزید : تفریح