طلبا وطالبات مقررہ وقت سے آدھ گھنٹہ پہلے سنٹروں میں پہنچیں، ناصر جمیل

طلبا وطالبات مقررہ وقت سے آدھ گھنٹہ پہلے سنٹروں میں پہنچیں، ناصر جمیل

  



لاہور (پ ر) انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ 1-)سالانہ 2018کے سلسلے میں کنٹرولرامتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل کا کہنا ہے کہ امتحان دینے والے تمام طلباء وطالبات کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ بورڈ قوانین کے مطابق امتحانی وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے امتحانی مراکز میں پہنچ جائیں تاکہ امتحانی معاملات میں کوئی رکاوٹ نہ آئے ۔مقررہ وقت کے بعد آنے والے طلباء کے لیے امتحانی مراکز میں داخلہ کی اجازت نہ ہوگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...