پر وفیسر محمد اویس کیلئے اعلیٰ کا ر کر دگی پرخصوصی انعا مات اور نقد ایوارڈ
لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا زشریف کی طرف سے پنجاب بھر سے بہترین سول آ فیسرز کو خا لصتامیرٹ اور اعلیٰ کا ر کر دگی کی بنیاد پر حصو صی انعا مات اور نقد ایوارڈ د یا گیا ۔ پر وفیسر محمد اویس پر نسپل گور نمنٹ شا لیمار کالج پو سٹ گر یجو یٹ کالج با غبا نپورہ لاہور کو بھی غیر معمو لی کا ر کر دگی پر ایوارڈ اور خصو صی انعام دیا گیا ہے۔پر وفیسر محمد اویس کو یہ ایوارڈ محکمہ ہا ئیر ا یجو کیشن میں گراں قدر خد مات اور وسیع انتظا می تجر بہ کے اعتراف میں عطا ء کیا گیا ہے۔
کالج کی تعمیر و ترقی و آ را ئش ا نفرا سٹکچر کی بحالی اور نصابی سر گر میوں کے فروغ کے لئے انتہائی محنت اور دیا نت داری سے خو بصورت اضا فہ کیا ہے اس مو قع پر کالج کی طرف سے بھی اُن کو مبار ک باد دی گئی ہے۔